اگربچہ بازیاب نہ ہواتووزیراعلیٰ پنجاب خودعدالت کے سامنے وضاحت کیلئے پیش ہوں ،لاہورہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

اگربچہ بازیاب نہ ہواتووزیراعلیٰ پنجاب خودعدالت کے سامنے وضاحت کیلئے پیش ہوں ...
اگربچہ بازیاب نہ ہواتووزیراعلیٰ پنجاب خودعدالت کے سامنے وضاحت کیلئے پیش ہوں ،لاہورہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے بچے کی بازیابی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب طلبی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،جسٹس طارق عباسی نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔
عدالت نے کہا کہ اگربچہ بازیاب نہ ہواتو وزیراعلیٰ پنجاب خود پیش ہوکروضاحت دیں ،صوبے کے سب سے بڑے پولیس افسر نے عدالت کی کارروائی کو سنجیدہ نہیں لیا،آئی جی پنجاب بچے کی بازیابی کیلئے کوئی وقت دینے سے قاصر رہے ۔
عدالت نے کہاکہ آئی جی پنجاب معاملے کو حل کرنے میںناکام نظرآئے،اگربچہ بازیاب نہ ہواتووزیراعلیٰ خودعدالت کے سامنے وضاحت کیلئے پیش ہوں ۔