2 سال میں مزید 22 لاکھ افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ، پریشان کردینے والی خبرآگئی

2 سال میں مزید 22 لاکھ افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ، پریشان کردینے والی خبرآگئی
2 سال میں مزید 22 لاکھ افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ، پریشان کردینے والی خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سال میں 22لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جی ڈی پی پرفارمنس غلط بتائی گئی،حکومتی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت نے گزشتہ سال ایک ایسی چیز کی جو پہلے کبھی نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی اجازت ہوتی ہے ،اس کے اثرات ہمیں آنے والے کچھ وقت میں دیکھنے کو ملیں گے۔حکومت نے گزشتہ سال اسٹیٹ بینک سے 3000ارب روپے ادھار لئے تھے جس میں ایڈوانس کے طور پر 1200ارب روپے لئے گئے تھے۔