سرعام پھانسی کا فیصلہ زبردست اقدام ہے ،بچوں سے زیادتی اورقتل کے مجرم رعایت کے مستحق نہیں ،والد زنیب

سرعام پھانسی کا فیصلہ زبردست اقدام ہے ،بچوں سے زیادتی اورقتل کے مجرم رعایت ...
سرعام پھانسی کا فیصلہ زبردست اقدام ہے ،بچوں سے زیادتی اورقتل کے مجرم رعایت کے مستحق نہیں ،والد زنیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زنیب کے والد امین انصاری نے کہا ہے کہ بچوں سے زیادتی اورقتل کے مجرم رعایت کے مستحق نہیں ، امید کرتا ہوں بل جلد پارلیمنٹ سے منظور ہو جائے گا۔
نجی ٹی وی سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زنیب کے والد امین انصاری کاکہناتھا کہ سرعام پھانسی کا فیصلہ زبردست اقدام ہے ، بچوں سے زیادتی اورقتل کے مجرم رعایت کے مستحق نہیں ، امید کرتا ہوں بل جلد پارلیمنٹ سے منظور ہو جائے گا۔ان کاکہناتھا کہ بچوں کے تحفظ کیلئے سرعام پھانسی کا بل لانا ضروری تھا۔