وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں قومی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔

مزید :

قومی -