TECNOکرکٹ چیلنج کی کراچی NEDیونیورسٹی میں شاندار انٹری

TECNOکرکٹ چیلنج کی کراچی NEDیونیورسٹی میں شاندار انٹری
TECNOکرکٹ چیلنج کی کراچی NEDیونیورسٹی میں شاندار انٹری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )TECNO Mobile کی جانب سے کراچیNED یونیورسٹی میں7 فروری کو شاندار TECNO کرکٹ چیلنج کامیدان سجایا گیا۔ اس تقریب کو پاکستان کے نامور کرکٹ سٹار یونس خان کی شمولیت نے او ر بھی پر جوش بنا دیا۔جسے طلبہ کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ او ر انہوں نے بڑھ چڑھ کے تمام سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
ٹیکنو کے جنرل مینیجر کریک ما کا کہنا ہے کہ،ٹیکنو ہمیشہ سے ایسے کیمپین متعارف کرانے کا خواہشمند رہا ہے، جو ہمارے صارفین کے لئے کچھ نیا لائے ۔ ٹیکنو کرکٹ چیلنج کوصارفین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ ہم آگے بھی اپنے صارفین کے لئے معیاری اور لطف اندوز کیمپین متعارف کرانے کے لئے پر امید ہیں۔
کرکٹ لیجنڈ یونس خان ، ٹیسٹ کرکٹ کے سا تھ ساتھ باقی فارمیٹ میں بھی قابل زکر عالمی ریکارڈ ب بنا چکے ہیں۔اور حکومت پاکستان
کی جانب سے انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازہ گیا ہے۔ کرکٹ سٹار کی موجودگی میں سٹوڈنٹس نے " Hit your Aim" " Spin & Win " جیسے کئی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور ٹیکنو کی جانب سے شاندار تحائف بھی جیتے۔ ٹیکنو موبائل کراچی میں ایک کامیا ب کرکٹ کیمپین کے بعد اب لاہور میں بھی کرکٹ چیلج لا رہا ہے۔