لاہور ہائیکورٹ بار کی فیاض شریف پر قاتلانہ حملے، ملازمین اغوا کی مذمت

لاہور ہائیکورٹ بار کی فیاض شریف پر قاتلانہ حملے، ملازمین اغوا کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرچودھری طاہر نصر اللہ وڑائچ،نائب صدرچودھری سعید حسین ناگرہ سیکرٹری بیرسٹر ہارون دوگل اور فنانس سیکرٹری ذیشان غنی سلہریا نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ معزز رکن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن محمد شریف خان کچھی ایڈووکیٹ کے بیٹے اور محمد شہباز شریف کچھی ایڈووکیٹ کے بھائی فیاض شریف پر قاتلانہ حملہ اور ان کے ملازمین کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہیں عہدیداران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن سے ایف آئی آر کا اندراج کر کے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔
لاہور بار

مزید :

صفحہ آخر -