53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا

53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سان ڈیاگو (آئی این پی) انٹارکٹیکا میں 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا. غیر ملکی  میڈیا کے مطابق سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے بٹوے کے مالک پال گریشم کے بٹوے میں مو جو د ہر شے سالوں بعد بھی محفوظ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پرس کا مالک 91برس کا سابق فوجی ہے جسے 1967میں سائنسدانوں کی سکیورٹی پر انٹارکٹیکا مشن پر بھیجا گیا تھا۔ بٹوہ 2014 میں ملا لیکن اسے مالک تک پہنچانے میں سات سال لگ گئے۔ دہائیوں بعد بٹوا ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مجھے اب تک یقین نہیں رہا کہ میرا بٹو مل گیا۔
بٹوا 

مزید :

صفحہ آخر -