ہم شفافیت،اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے، مراد سعید

ہم شفافیت،اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے، مراد سعید

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا،پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، چاہتے ہیں ضمیروں کے سوداگروں کا خاتمہ ہو، ہم شفافیت اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا،پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، ہم چاہتے ہیں ضمیروں کے سوداگروں کا خاتمہ ہو، ہم چاہتے ہیں شفافیت ہو مگر اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے۔

مراد سعید

مزید :

صفحہ آخر -