اسدعمر کا فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر  ورکرز کو بھرپور خراج تحسین

اسدعمر کا فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر  ورکرز کو بھرپور خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کو بھرپور خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کے تمام علاقوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم چل رہی ہے، سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان میں اسد عمر  نے کہا سب سے پہلء فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن کی جا رہی ہے، فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس کیخلاف ایک سال کی طویل جدوجہد کے حقیقی ہیرو ہیں، بہت سے ہیلتھ کیئر ورکرز مریضوں کا علاج کرتے ہوئے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اسد عمر

مزید :

صفحہ آخر -