لاہور کے پانچ مراکز میں حاجی مقبول احمد کی غائبانہ نمازجنازہ 

لاہور کے پانچ مراکز میں حاجی مقبول احمد کی غائبانہ نمازجنازہ 

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) لاہور کے پانچ مراکز میں حاجی مقبول احمد کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی، رائے ونڈ مرکز،بیت العتیق، لارنس روڑ مرکز، ہشام الٰہی ظہیر مسجد، مرکز گجومتہ مساجد میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ہوپ کے سابق مرکزی چیئرمین حاجی مقبول احمد کی وفات پر ان کے صاحبزادوں امیتاز الرحمن، فیاض الرحمن، احسان الرحمن، رضوان الرحمن سے تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری، جنگ شہر، اسلام آبادسے تعلق رکھنے والے حج آرگنائزر اور ٹریول ایجنٹ تشریف لائے اور تعزیت کی۔ 

 حاجی مقبول احمد

مزید :

صفحہ آخر -