امریکی سینیٹ نے 1.9کھرب ڈالر  کا کورونا ریلیف بجٹ منظور کر لیا 

امریکی سینیٹ نے 1.9کھرب ڈالر  کا کورونا ریلیف بجٹ منظور کر لیا 

  

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق طویل بحث کے بعد بھی قرارداد سینیٹ میں 50،50ووٹوں سے برابر تھی۔بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ نائب صدر نے قانون سازی کے دوران ٹائی بریکر ووٹ ڈالا ہو۔

امریکہ ریلیف بجٹ

مزید :

صفحہ اول -