مریم نواز 13 فروری کو این اے  75 سیالکوٹ 4 میں انتخابی جلسہ  سے خطاب کریں گی

 مریم نواز 13 فروری کو این اے  75 سیالکوٹ 4 میں انتخابی جلسہ  سے خطاب کریں گی

  

سیالکوٹ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 13 فروری کو سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گی اور ضمنی انتخابات این اے 75سیالکوٹ 4 میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گی۔ مسلم لیگی ذرائع کے مطابق جلسہ عام این اے 75 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت اسلام پاکستان ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی عوام سے خطاب کریں گے۔ 

مریم نواز خطاب

مزید :

صفحہ اول -