ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا رینک 3درجے بہترہوا،شہباز گل

ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا رینک 3درجے بہترہوا،شہباز گل

  

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں 3 درجہ بہتری آئی ہے۔اپنے ایک بیان میں معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز گل نے کہا پاکستان کے رینک میں 3درجہ بہتری 2019 کے مقابلے میں آئی جبکہ سال 2018 کی رپورٹ کے مقا بلے میں 7 درجہ بہتری آئی۔ اس سال پوری دنیا میں صرف 38 ممالک کے سکور میں بہتری آئی ہے، پاکستان بہتر سکور والے ممالک میں سے ایک ہے۔ فیملی لمیٹڈ پارٹیاں وزارتیں اور عہدے اپنے ٹبر میں بانٹ کر لوٹ مار کیلئے فیصلے بند کمروں میں لیتے ہیں۔

شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -