ڈی آئی جی آپریشنز سا جد کیا نی نے  ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا

 ڈی آئی جی آپریشنز سا جد کیا نی نے  ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز سا جد کیا نی  نے متعدد ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او شاہدرہ ٹاون عامر شہزاد ایس ایچ او جوہرٹاؤن،پولیس لائنز سے شہزاد رضا ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن،ایس ایچ او شیراکوٹ محمد تنویر ایس ایچ او نواں کوٹ،پولیس لائنز سے زاہد محمود ایس ایچ او شیراکوٹ تعینات کر نے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا اورایس ایچ او جوہر ٹاؤن علی شیر اور ایس ایچ او نواں کوٹ مقصود گجر کلوز لائن کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -