ملت پارک پولیس نے  اشتہاری کو گرفتار کرلیا

ملت پارک پولیس نے  اشتہاری کو گرفتار کرلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ملت پارک پولیس نے مفرور اشتہاری  کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے کارروائی کے دوران مفرور اشتہاری   فرحان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق  ملزم 1 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی فراڈ کے مقدمہ میں نواں کوٹ پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -