خاتون سمیت 2منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج 

 خاتون سمیت 2منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن اقبال پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت 2منشیات فروش گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریڈ کرکے ملزمہ شاہین بی بی اور ملزم ندیم کو  قبرستان کے قریب چرس فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے  1 کلو 160 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -