فیروز والہ، دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، 12 افراد زخمی ہوگئے، پولیس مصروف تفتیش

  فیروز والہ، دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، 12 افراد زخمی ہوگئے، پولیس مصروف ...

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) جی ٹی کی آبادی کھنہ لبانہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا جس کے نتیجہ میں 12 افراد زخمی ہو گئے صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے دونوں فریقوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اعجاز اور افضال وغیرہ نے مسلح ہو کر حملہ کرکے اپنے مخالف عادل مشتاق اور دیگر افراد کو زخمی کر دیا فرار ہو گئے۔ کوٹ عبدالمالک میں لین دین کے تنازعہ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین افراد کو زخمی کر دیا دیگر لڑائی جھگڑے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -