چورستہ میاں خان میں نامعلوم  افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی

  چورستہ میاں خان میں نامعلوم  افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی

  

  بصیرپور(نامہ نگار) بصیرپور دیپالپور روڈ پر تھانہ چورستہ میانخاں کے سامنے نامعلوم افرادنے خاتون کو گولیاں مارکرزخمی کردیا جسکی شناخت مہناز کے طورپرہوئی مضروبہ چارماہ قبل اغواہوگئی تھی جس سے قبل بھی اسکے اغوااورزیادتی کے مقدمات درج ہیں اسکاشوہرغلام قادر مہروں کی تکلیف کے سبب نیم معذوربتایاگیا چورستہ میانخاں پولیس نے مہنازکو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -