لاہور بار کے وکلاء وفد کا  ڈاکٹر عبد القدیر ہسپتال کا دورہ 

  لاہور بار کے وکلاء وفد کا  ڈاکٹر عبد القدیر ہسپتال کا دورہ 

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور بار کے وکلاء کے وفد نے ڈاکٹر عبد القدیر کے ہسپتال کا دورہ کیا وکلاء کے وفد میں پاکستان بار کونسل کے سابق کوآرڈنیٹر مدثر چودھری،مرزاحسیب اسامہ غلام مرتضی چودھری،عدنان رؤف بھٹی،خواجہ قاسم، مقبول چودھری ا ورعامر چوہدری سمیت دیگر شامل تھے،اس موقع پر وکلا ء کے وفد کا چیف ایگزیکٹو ہسپتال شوکت ورک نے استقبال کیا،وکلاء نے اس موقع پرمفت قانونی معاونت کا اعلان کیا،وکلاء نے ڈاکٹر عبد القدیر کی خدمات کو بھی خوب سراہا۔

مزید :

علاقائی -