لیاقت آباد،  شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لیاقت آباد،  شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لیاقت آباد کے علاقے میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، البینہ نامی خاتون کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں خاتون کو شوہر ساجدعلی نے گھریلو ناچاقی پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث البینہ کے سر اور چہرے پہ گہرے زخم آئے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں  ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کا پہلے بھی کئی مرتبہ آپسی جھگڑا ہو چکا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -