فیروز والہ، 3خواتین کو اغواء کرلیاگیا، مقدمات درج 

فیروز والہ، 3خواتین کو اغواء کرلیاگیا، مقدمات درج 

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) کوٹ عبدالمالک اور فیروز والہ کے علاقے میں تین خواتین کواغواء کر لیا  پولیس نے الگ الگ مقدمات مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -