قصور، مخا لفین کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسراز خمی 

  قصور، مخا لفین کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسراز خمی 

  

قصور (بیورورپورٹ)دو مختلف وا قعا ت میں مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو قتل اور ایک کو ز خمی کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق اٹھیل پو ر کے رہا ئشی محمد صا د ق نے پو لیس تھا نہ صد ر قصور میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ محمد مشتا ق و غیر ہ سا ت ملز ما ن نے دیر ینہ رنجش پر میر ے بھا ئی محمد حیا ت کو فا ئر ما ر کر مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا جبکہ پو لیس تھا نہ مصطفی آ با د کے علا قہ دفتو ہ میں علی اپنے کھیتوں میں مو جو د تھا کہ ان کے مخا لفین فا ر و ق اور و حید نے آ کر فا ئر نگ کر کے اسے ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -