قصور،ٹر یفک حا د ثا ت میں نو جوا ن جا ں بحق،دو ز خمی 

  قصور،ٹر یفک حا د ثا ت میں نو جوا ن جا ں بحق،دو ز خمی 

  

قصور (بیورورپورٹ)ٹر یفک کے دو مختلف حا د ثا ت میں ایک نو جوا ن جا ں بحق دو افرا د ز خمی ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق وا ں کھا ر ہ کے رہا ئشی سیف علی نے پو لیس تھا نہ چھا نگا ما نگا میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ا بیٹا او یس اپنے دو ست ر مضا ن کے ہمرا ہ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ تیز ر فتا ر ٹو یو ٹا گا ڑ ی کے ڈرا ئیو ر نے ٹکر ما ر کر ان کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں میر ا بیٹا او یس مو قع پر جا ں بحق اور ر مضا ن شد ید ز خمی ہو گیا جسے تشو یشنا ک حا لت کے پیش نظر ہسپتا ل پہنچا دیا ہے جبکہ فتی وا لہ گنڈ ا سنگھ کے نز دیک جا نے وا لے رکشہ ڈرا ئیو ر صا د ق رکشہ الٹ جا نے سے ز خمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا۔

ہے۔

مزید :

علاقائی -