پیر محل:کمیٹی ملازمین پر تشدد، 2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

  پیر محل:کمیٹی ملازمین پر تشدد، 2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) کمیٹی ملازمین پر تشدد،2ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا تفصیل کے مطا بق میو نسپل کمیٹی ملازمین حبیب اللہ کی سر براہی میں نجی مو بائل کمپنی کی مبینہ طور پر غیر قا نونی تعمیر کردہ بلڈنگ کو گرانے کے لئے گئے تو مسمیان حسن مصطفے اور چمن مصطفے سکنہ 668گ ب نے طیش میں آکر ملاز مین کو تشدد کا نشانہ بنا تے ہو ئے ٹریکٹر بھی چھین لیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھا نہ صدر پو لیس نے ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہو ئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -