اقوام متحد مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج باہر نکالے،ڈاکٹر آمنہ خلیل

اقوام متحد مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج باہر نکالے،ڈاکٹر آمنہ خلیل

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف شمالی لاہور کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر آمنہ خلیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دہشت گردی نر یندر مودی کو جدید دور کا ہٹلر قرار دے چکے ہیں ' مودی کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے رکھا گیاہے۔تحر یک انصاف کے مر کزی رکن رانا محمد تنویر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح کشمیر کا مسئلہ اٹھایا پہلے کبھی نہیں اٹھایا گیا، اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں وہ مقبوضہ کشمیر سے افواج کو نکالے  اپوزیشن آج بھی لب و لہجہ ان کو کسی کی بے عزت کرنے کا ہے، کشمیر پر بھی یہ یکجا نہیں کرتے، آپ کی نفرت سے کشمیریوں کو اچھا پیغام نہیں جاتا، پاک فوج اور سول حکومت پہلی دفعہ ایک پیج پر ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -