سنی تحریک کے زیر اہتمام تاجدارِ صداقت و کشمیر ریلی

  سنی تحریک کے زیر اہتمام تاجدارِ صداقت و کشمیر ریلی

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)سنی تحریک کے زیر اہتمام تاجدارِ صداقت و کشمیر ریلی آج بروزاتوار دن 2 بجے میلاد چوک شاہدرہ تا کچہری چوک شاہدرہ تک نکالی جائے گی۔جس کی قیادت ڈویثرنل صدر سردار محمد طاہر ڈوگر،ضلعی صدر مولانا شر یف الدین قذافی، شیخ محمد نواز قادری، علامہ قادر نقشبندی، علامہ بنیامین قادری،ملک احسان قادری کریں گے۔

 اراکینِ رابطہ کمیٹی ود یگر اہلسنت جماعتوں کے قا ئدین کر یں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -