عظمت حضرت ابو بکر صدیق  ؓ سیمینار

عظمت حضرت ابو بکر صدیق  ؓ سیمینار

  

لاہور(پ ر)  بزم تذکرہ اسلاف کے زیراہتمام عظمت سیدنا حضرت ابو بکر صدیق  ؓ سیمینار آج صبح گیارہ بجے مرکز اہل حق جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوریؒ شیرانوالہ گیٹ اندرون شہر لاہور میں عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی امیرمولانا میاں محمداجمل قادری مد ظلہ کی زیرصدارتہوگا، مولانامحمد امجد خان،صاحبزادہ مولانا احمد علی ثانی، مفتی محمد ریاض جمیل، مولانا عبدالرب امجد، مولانا جمیل الرحمان اختر،مولانا حافظ نعمان حامد، صاحبزادہ عمیر عبدالہادی خطاب کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -