حکومت محنت کش طبقات کی مشکلات کا ازالہ کرے،عتیق الرحمن

حکومت محنت کش طبقات کی مشکلات کا ازالہ کرے،عتیق الرحمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر اتحاد گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ نیو انارکلی حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ بازاروں مارکیٹوں میں کاروباری حالات مہنگائی کے ہاتھوں شدید تباہی سے دوچار ہیں۔ عام آدمی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کیلئے شدید مشکلات سے گزرنے پر مجبور ہے۔ حکومت ملک میں بسنے والے غریب مزدور کسان تاجر دیہاڑی دار عام آدمی کی تکلیف کا ادراک کرے۔ ملک میں کاروباری حالات کو سازگار بناکر روزگار کے مواقع سہولیات اور آسان ماحول فراہم کرے۔

 فرینڈلی ٹریڈنگ پالیسیز لی جائیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -