کنگز ٹاؤن میں عظیم الشان محفل میلاد

کنگز ٹاؤن میں عظیم الشان محفل میلاد

  

لاہور(پ ر)رائیونڈ روڈ پر واقع الکبیر ڈویلپر کے فیز تھری کنگز ٹاؤن میں عظیم الشان محفل میلاد 7  فروری کو ہوگی جس میں ملک کے معروف قاری سید صداقت علی، نعت خواں شہباز قمر، شاہ محمود عبدالرؤف روفی،شہزادادحنیف، قاری یونس اور سعد رضوی خصوصی شرکت کریں گے چیئرمین الکبیر ٹاؤن چوہدری اورنگ زیب نے ہر خاص و عام کو دعوت دی ہے اور بذریعہ قرعہ اندازی عمرے کے ٹکٹس کا اعلان کیا ہے،مارکیٹ کمیٹی الکبیر ٹاؤن اور آپریشن مینجر انتظامیہ امور کو دیکھیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -