غیرقانونی کمرشل استعمال پر 28جائیدادیں سیل

  غیرقانونی کمرشل استعمال پر 28جائیدادیں سیل

  

لاہور (اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ زون ون کے عملے نے شادمان‘ شاہ جمال اور نیومسلم ٹاؤن میں غیر قانونی کمرشل استعمال کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے 28 جائیدادیں سربمہر کر دیں۔ان میں نیومسلم ٹاون میں 10 شاہ جمال9 اور شادمان میں بھی 9 عمارتیں سربمہر کردی گئیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -