پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس،پانچ قراردادیں پیش

  پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس،پانچ قراردادیں پیش

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی زیر صدارت ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب تتاشہ دولتانہ، سینئر نائب صدرجنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم،چیف کوآرڈینیٹر عبدالقادر شاہین، سیکرٹری انفارمیشن، نوابزادہ افتخار احمد خان، ڈپٹی جنرل، چوہدری سرور عباس، ڈویژنل صدرپیپلزپارٹی ڈیرہ غازی خان میر آصف خان دستی، صدر  بہاول پور جاوید اکبر ڈھلوں، صدر ملتان خالد حنیف لودھی، میڈیا کوآرڈینیٹرمحمد سلیم مغل اور باؤ نفیس انصاری سمیت دیگر شامل تھے جس میں مختلف قراردادیں پیش کی گئیں 

اجلاس میں جنوبی پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر عبدالقادرشاہین نے پانچ قرار دادیں پیش کیں۔ملکی سیاسی،اقتصادی اور معاشی صورتحال پر غور و خوض بھی کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -