بیٹی کے پہلا قدم اٹھانے پر شاہد خان آفریدی خوش

بیٹی کے پہلا قدم اٹھانے پر شاہد خان آفریدی خوش

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ’عروہ‘ نے چلنا شروع کردیا ہے۔ آفریدی نے ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جس میں ان کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ اپنی گڑیا کو واکر میں ڈال کر چلتی ہوئی نظر آرہی ہیں آفریدی نے بیٹی کی یہ خوبصورت ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری چھوٹی شہزادی کو دیکھ کر بیحد خوشی ہوئی کیونکہ اس نے چلنا شروع کردیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -