نیتھن لیون کیرئیر میں کبھی نو بال نہ کروانے والے واحد باؤلر

نیتھن لیون کیرئیر میں کبھی نو بال نہ کروانے والے واحد باؤلر

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے آف سپنر نیتھن لیون دنیا کے وہ واحد گیند باز ہیں جنہوں نے اپنے پورے کیرئیر  میں کبھی نو بال نہیں کروائی اب تک وہ100 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں۔نیتھن لیون اب تک 100 ٹیسٹ میچز کھیل کر 191 اننگز میں 32 کی اوسط سے 399 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ آسٹریلین اسپنر ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں دنیا کے واحد باولر ہیں جو 100 ٹیسٹ میچز میں نوبال کروانے سے باز رہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -