اداکارہ حریم فاروق کے نئے فوٹو شوٹ کی شائقین میں دھوم

   اداکارہ حریم فاروق کے نئے فوٹو شوٹ کی شائقین میں دھوم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ حریم فاروق کا نیا فوٹوشوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ نامور ڈیزائنر ماریہ باسط ملک کی نئی برائیڈل کلکشن کے لئے کرایا جس میں  وہ مختلف رنگوں کے عروسی جوڑوں میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ  کے اس فوٹوشوٹ کو سوشل میڈیا  پر بہت سراہا جارہا ہے اداکارہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور یہ ہی میری کامیابی کی وجہ ہے۔

مزید :

کلچر -