بینش عابد ”یوتھ فیشن سٹائل2021“ میں بازی لے گئیں 

  بینش عابد ”یوتھ فیشن سٹائل2021“ میں بازی لے گئیں 

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف فیشن ڈیزئنر بینش عابد ”یوتھ فیشن سٹائل2021“ میں بھی بازی لے گئیں،ان کے برانڈ BA ڈیزائنر کیڈیزائن کردہ ملبوسات میں ماڈلزکی کیٹ واک،حاضرین کے دل جیت لیئے۔تفصیلات کے مطابق ”یوتھ فیشن سٹائل2021“فیشن شوکا انعقاد گذشتہ دنوں سیج بینکوئٹ کراچی میں کیا گیا جس کے آرگنائزر مظفر بٹ،ازان شیخ اورعمران علی تھے اس فیشن شومیں تمام ماڈلز نے معروف ڈیزائنر بینش عابد کے برانڈ BA ڈیزائنر کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی اور پہلے انعام کی حقدار ٹھہریں ان کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کو شوکے حاضرین اور ججز نے بے حد سراہا۔

مزید :

کلچر -