53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا

53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کے پاس واپس پہنچ گیا

  

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا سے کاغذاتِ نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے صوبہ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر انتخاب ہو گا،خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 7 جنرل، 2 ٹیکنو کریٹ، 2 خواتین اور 1 اقلیتی نشست پر الیکشن ہو گا اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا سے اب تک اقلیتی اور خاتون امیدوار سمیت 10 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کا یہ بھی کہنا ہے ان 10 امیدواروں میں محمد اسحاق خان، محمد لقمان، ملک محمد صالم خان، نجیب گل خلیل، مسعود الرحمن، عباس آفریدی، فیصل سلیم الرحمن، اسد سلیم الرحمن کے علاوہ خاتون امیدوار فرح خان اور اقلیتی امیدوار گردیپ سنگھ بھی شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن 

مزید :

صفحہ اول -