فضائی حدود مکمل طور پر بند نہیں کی  گئی،سعودی عرب کی وضاحت

فضائی حدود مکمل طور پر بند نہیں کی  گئی،سعودی عرب کی وضاحت

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی سول ایوی ایشن نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے سعودی ائیر سپیس بند نہیں کی گئی،پاکستان موجود سعودی شہری اور پیرامیڈیکل سٹاف اور سفارتی عملہ سعودی عرب جا سکتا ہے فلائٹ آپریشن کینسل نہیں ہوا خالی فلائٹ جا رہی ہیں سعودی عرب سے لوگوں کو واپس پاکستان لارہی ہے عمرہ، اقامہ ہولڈر اور وزٹ ویزہ سمیت خارجی افراد کی انٹری مکمل بند ہے۔ 

فضائی حدود

مزید :

صفحہ اول -