جماعت اسلامی کی کل  سندھ تعلیمی کانفرنس آج ہوگی

جماعت اسلامی کی کل  سندھ تعلیمی کانفرنس آج ہوگی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے تحت کل 7 فروری کو (آج)قباء آڈیٹوریم میں ”کل سندھ تعلیمی کانفرنس“ منعقد ہوگی۔اتوار کی صبح دس بجے تا شام پانچ بجے منعقد ہونے والی کانفرنس کے مہمان خصوصی سابق سینیٹر اور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمد ابراہیم ہونگے جبکہ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی سمیت دیگر ممتاز ماہرین تعلیم خیالات کا اظہار کریں گے۔کانفرنس میں کراچی تاکشمور سندھ بھر سے تعلیمی اداروں سے وابستہ ممتاز شخصیات بڑی تعداد میں شرکت کریں گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -