جماعت اسلامی کامیر شبیرعلی بجارانی سے اظہار تعزیت

جماعت اسلامی کامیر شبیرعلی بجارانی سے اظہار تعزیت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،عبدالحفیظ بجارانی اورآغا عبدالفتاح پٹھان نے سردار محبوب علی خان بجارانی کی والدہ اورصوبائی وزیرمیرشبیرعلی بجارانی کی چچی کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -