بجلی بند رہے گی 

بجلی بند رہے گی 

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  7 اور 14 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  عمراک, مکہ سٹیل, فرنٹیئر ٹیک وڈ, پی سی بی, ایکسپریس 4,3,2,1, اولمپیا, الحفیظ سٹیل, انڈسٹریل اسٹیٹ, پی پی آئی 2,1, نارتھ باٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,25,21,14,9   فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی حیات آباد 5,4,3,2,1, نارتھ ویسٹ ہسپتال, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی 2,1;, پی آئی سی, مہمند سٹیل, نادرن باٹلنگ,   فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی   حیات آباد فیز 7گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  23,18,16,11,7 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  حیات آباد 13,12,11,10,9,8,7,6, حیات آباد سرجیکل, ڈینز ہائٹس, شوکت خانم, گرین وڈ, سیل وڈ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی دلہ زاک  گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,24,22,20,17,15,13,10,8 فروری صبح  9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی او پی ایف, پخہ غلام, وڈپگہ 2,1, گل آباد, لکی سٹار, جناح کالج, چمکنی ڈیپوفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,16,11   فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, گل آباد, تاج آباد, ایگریکلچر  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  پسکو کالونی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  27,24,22,20,17,15,13,10,8,6  فروری صبح  9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی ورسک 2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  27,24,22,20,17,15,13,10,8,6 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی شیخان کمپلیکس, متھرہ 1, کوچیان 2,1, کچوڑی, سوڑی زئی, پھندو بابا, نشاط 2,1, انڈسٹریل, بینظیر ویمن یونیوسٹی, پجگئی2, کنیزہ, چغر مٹی,اوپازئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  27,24,22,20,17,15,13,10,8,6 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی بیری باغ,, رشد گڑھی, سوڑی بیالا, اخون آبا, یکاتوت, رنگ روڈ, پی اے ایف ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  کوہاٹ روڈگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  27,24,22,20,17,15,13,10,8,6 فروری  صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی کوہاٹ روڈ,  وزیر باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  مردان 2 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24,22,17,15,10,8 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  تاوس, شاہ ڈھنڈ, بالا گڑھی, گڑھی کپورہ, کرنل جواد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی نوشہرہ سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24,18,16,10,8فروری صبح8:30 بجے سے دوپہر2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  این ایم سی, بارہ بانڈہ نیو, خشگئی ایکسپریس, مردان انڈسٹریل, رشکئی, زیارت کاکا صاحب, کمپنی باغ, انڈسٹریل رسالپور, تحصیل روڈ, پیر سباق, اولڈ بارہ بانڈہ, رسالپور کینٹ, خشگئی ٹیوب ویل, سہیل جوتی مل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،   گیارہ  کے وی  کالونی, سکارپ 1. ترناب فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی انڈسٹریل نوشہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  24,19,18,16,10,8فروری صبح  9 بجے سے دوپہر3 بجے تکبندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  یونیورسٹی آمان گھڑ, فیروز سنز, آر اے بازار, گھی مل,  نوشہرہ کینٹ, امور کالونی, مانکئی شریف فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,

مزید :

پشاورصفحہ آخر -