ڈاکٹر شیر محمد کی رسم قل آج ہوگی 

ڈاکٹر شیر محمد کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) خیبرپختونخواکے سابق ڈی جی لائیوسٹاک ڈاکٹرشیرمحمدکے رسم قل آج ابائی گاؤں تھانہ ضلع مالاکنڈمیں اداکی جائیگی مرحو م مالاکنڈبارکے سابق جنرل سیکرٹری محمدعارف افتخارکے بھائی جبکہ فہیم اللہ وسیم اللہ کے ماموں تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔