شیر گڑھ،اندھی گولی  سے نوجوان زخمی

شیر گڑھ،اندھی گولی  سے نوجوان زخمی

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)تھانہ لوندخوڑ کے حدود جھاڑئی میں 20سالہ نوجوان اندھی گولی کا نشانہ بن گیا تفصیلات کے مطابق جھاڑی ہاتھیان کے رہائشی 20سالہ طاہر نامی نوجوان اپنے کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی کا نشانہ بن گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی نوجوان کو فوری طور پر علاج کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی  منتقل کیا گیا جہان ان کا علاج جاری ہیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -