مشیر محمد ظہور شاکر کی محب اللہ خان کے بھائی کی وفات پرتعزیت

مشیر محمد ظہور شاکر کی محب اللہ خان کے بھائی کی وفات پرتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف روپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے حج، اوقاف و مذہبی امور محمد ظہور شاکر نے  وزیرزراعت، لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان کے بھائی سابق ضلعی کونسلر حبیب اللہ خان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنی ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی دعا کی ہے۔