حاجی امیزادگل کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

 حاجی امیزادگل کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ حاجی امیزادگل کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ حاجی پرویز گل حاجی اسرارگل باچاگل،امین گل،سبحان گل اورالحاج گل کی والدہ جبکہ مفتی محمداکبرمولانامنتظم گل کی دادی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔