حاجی وزیرگل آف کوٹیگرام انتقال 

حاجی وزیرگل آف کوٹیگرام انتقال 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن)سوشل میڈیاکورڈنیٹردیرلوئر کے صدرندیم خان کے والد حاجی وزیرگل آف کوٹیگرام بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -