لاہور ہائیکورٹ، رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 

لاہور ہائیکورٹ، رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی مسٹرجسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر پرمشتمل ڈویژن بنچ 9فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا، نیب نے رانا ثناء اللہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے، آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں رانا ثناء اللہ عبوری ضمانت پر ہیں نیب نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر جواب داخل کرا دیا  چیئرمین نیب نے رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔

سماعت مقرر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -