کار حادثے میں 6 ہلاکتیں‘ نماز جنازہ ادا‘ علاقہ میں فضا سوگوار 

کار حادثے میں 6 ہلاکتیں‘ نماز جنازہ ادا‘ علاقہ میں فضا سوگوار 

  

میاں چنوں‘ محسن وال (نمائندہ  پاکستان) کار حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6ا فراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کے نتیجہ میں جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے6افراد کی نماز جنازہ گاں 96پندرہ ایل میں ادا کردگئی ہے اور تمام مرحومین کو آبائی قبرستان میں سپر د خا ک کردیاگیا،نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

سوگوار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -