حنیف خان پتافی کی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ  سے ملاقات‘ مختلف امور پر تبادلہ خیال

  حنیف خان پتافی کی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ  سے ملاقات‘ مختلف امور پر تبادلہ ...

  

 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سیاسی رہنماؤں نے علاقہ کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود پر تبادلہ (بقیہ نمبر6صفحہ 6پر)

خیال کیا۔مشیر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر میں میونسپل سروسز کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کیا جائیگا۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ خواتین کی ترقی کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

تبادلہ خیال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -