پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ سوشل  میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس غیر مصدقہ  معلومات سے اساتذہ‘ والدین پریشان

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ سوشل  میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس غیر مصدقہ  معلومات سے ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاونڈیش سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے شدید پریشان ہوگئے، پیف کی جانب سے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فاؤنڈیشن کے جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں جس پر غیر مصدقہ معلومات فراہم (بقیہ نمبر7صفحہ 6پر)

کی جاتی ہے جس سے سکول مالکان اساتذہ اور والدین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تمام سکول مالکان کو مطلع کیا جاتاہے کہ صرف پیف کی آفیشل ویب سائٹ  کی معلومات پر عمل کریں، جعلی اکاؤنٹس بنانے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

والدین پریشان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -