بہاولپور: چڑیا گھر میں جانوروں کی  ہلاکتیں معمول‘ شہریوں کا اظہار تشویش

بہاولپور: چڑیا گھر میں جانوروں کی  ہلاکتیں معمول‘ شہریوں کا اظہار تشویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاولپور(بیورو رپورٹ)بہاول پور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی اموات نہ تھم سکی ہرنوں کی ہلاکتوں کے بعدلگڑبگڑ بھی ہلاک ہوگیاہے، چڑیا گھر کے ویٹرنری ڈاکٹر طارق کے مطابق کیوریٹر میاں ابرار نے گیدڑوں اور لگڑبگڑوں (بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)
کی لڑائی دیکھنے کے لیئے لگڑبگڑوں کے انکلوثر میں گیدڑ چھوڑے دئیے، جس پرگیدڑوں نے حملہ کرکے ایک لگڑبگڑ کو ہلاک کردیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ شہریوں نے جانوروں کے ساتھ بے رحمی کا سلوک کرنے پر کیوریٹر کو نوکری سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تشویش